سیاسی صورتحال سٹاک مارکیٹ پر اثر انداز ہونے لگی، مسلسل تیسرے روز بھی بڑی مندی

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں جاری غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث مسلسل تیسرے کاروباری روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 531.23 پوائنٹس کی بڑی مندی ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی نے ڈیرے ڈال لیے، تیسرے کاروباری روز بھی سٹاک ایکسچینج میں 531.23 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انڈیکس 44 ہزار کی نفسیاتی حد سے محروم ہو گیا اور 43691.68 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔44 ہزار کی نفسیاتی حد کے علاوہ سٹاک مارکیٹ میں 44200، 44100، 44000، 43900، 43800، 43700 کی حدیں بھی گریں، جبکہ کاروبار میں 1.2 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی، اس دوران 18 کروڑ 83 لاکھ 13ہزار 275 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو 80 ارب روپے کے قریب نقصان برداشت کرنا پڑا۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے
مشاورتی اجلاس: صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات کا عزم
بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب ہوگئی:ذرائع
جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا: ایرانی صدر کا واضح پیغام
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر