ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بھر پور زندگی جینا ہے: ایمن خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اداکار ہ ایمن خان نے کہا ہے کہ ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ زندگی کو بھرپور طریقے سے جینا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران کہا کہ انہوں نے بچپن سے ہی کام کرنا شروع کر دیا اور 2 ،3 سالوں میں انہوں نے بہت کام کیا جس میں ان کی زندگی بالکل نظر انداز ہو گئی ۔ انہوں نے کہا کہ اب انہیں موقع ملا ہے کہ وہ اپنی زندگی کو بھر پور طریقے سے جئیں اور یہ دیکھیں کہ زندگی کیا ہے ۔ایمن نے کہا کہ جب ان کی عمر مہنگے مہنگے بیگز لے کر یونیورسٹی جانے کی تھی تو وہ ڈراموں کی عکسبندی میں مصروف ہوتی تھیں۔ انہوں نے بیٹی امل بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ شوبز انڈسٹری سے وقفہ لینے کی وجہ امل بھی ہے کیونکہ وہ ابھی بہت چھوٹی ہے اور ان کی نظر میں خاندان سے بڑھ کر کچھ نہیں۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر