چین،گوئی ژو کا2023تک برقی گاڑیوں کی چارجنگ کے38ہزاراسٹیشن تعمیر کرنے کامنصوبہ

گوئی یانگ(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبہ گوئی ژو نے برقی گاڑیوں(ای ویز) کیلئے2023تک38ہزارچارجنگ اسٹیشن تعمیر کرنے کامنصوبہ بنایاہے۔صوبائی حکومت نے کہا ہے کہ منصوبہ کے مطابق رواں سال برقی گاڑیوں کے 4ہزار500 چارجنگ اسٹیشن،2022 میں مزید5ہزار جبکہ 2023 میں 5ہزار500 چارجنگ اسٹیشن تعمیر کئے جائیں گے۔منصوبہ میں واضح کیاگیا ہے کہ چارجنگ اسٹیشن کانٹیز اور قصبوں کے سیاحتی مقامات،نقل وحمل کے مراکز اور شاہرات پر خدمات کے علاقوں کے ساتھ ساتھ مسافروں کی نقل وحمل کے مراکز جیسے مقامات پر تعمیر کئے جائیں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملاقات کریں گے
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے
ٹرمپ کی دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جہاز پر ایرانی حملے کی تصدیق
وزیراعظم اور صدرِ ایران کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان اور چین کا خطے میں امن اور سفارتی روابط کے فروغ کے عزم کا اعادہ
دونوں ممالک میں بات چیت کا عمل جاری، ایران ڈیل چاہتا ہے: امریکی صدر
ایران جنگ رکوانے کا مشن، اسلام آباد میں 29، 30 مارچ کو 4 فریقی اجلاس ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر