ہواوے کا واحد فون جس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ! صارفین دم بخود

بیجنگ(نیوز ڈیسک) موبائل فون اور دیگر ڈیوائسز بنانے والی چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے اب اپنے فون میں خود کا تیار کردہ آپریٹنگ سسٹم ‘ہارمونی او ایس’ نصب کرنے جارہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پی 50 ہواوے کا وہ پہلا فون ہوگا جس میں اینڈرائیڈ کے بجائے کمپنی کا ہی تیار کردہ آپریٹنگ سسٹم ہارمونی او ایس ڈالا جائے گا، ممکنہ طور پی ففٹی کی تمام سیریز میں یہ سسٹم نصب ہوگا۔امریکا کی جانب سے پابندیوں کے باعث ہواوے نے 2019 میں اپنا آپریٹنگ سسٹم متعارف کرایا تھا لیکن اب تک کسی بھی اسمارٹ فون میں یہ سسٹم نصب نہیں کیا گیا، لیکن اب کمپنی نے اینڈرائیڈ کا متبادل لانے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہواوے نے اپنی فلیگ شپ فون پی 50 میں ہارمونی او ایس 2.0 بیٹا کا کامیاب تجربہ کیا اور اب 3 بیٹا کی آزمائش جاری ہے۔ہواوے نے گوگل کو بڑا جھٹکا دے دیاخیال رہے کہ ہارمونی او ایس کو ہواوے کے دیگر فلیگ شپ فونز میں بھی آزمایا جاچکا ہے لیکن اب امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ پی ففٹی میں اینڈرائیڈ کو مکمل طور پر ختم کردیا جائے گاواضح رہے کہ پی 50 سیریز کے فونز مارچ میں متعارف کرائے جائیں گے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سردار اختر مینگل کا استعفیٰ منظور
عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وفاقی حکومت کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار
کے پی اور وفاق میں اتفاق: مالا کنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو تفویض
وزارت خزانہ کی ورکنگ نامکمل، پانڈا بانڈز کے اجراء میں چوتھی بار تبدیلی
سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات، رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کرینگے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر