ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس ،سابق صدر آصف زرداری کی ایک روزہ حاضری سے استثنٰی کی درخواست منظو

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 20 جنوری2021ء) احتساب عدالت اسلام آباد نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ایک روزہ حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی ۔بدھ کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت کی۔

نیب پراسیکیوٹر عرفان بھولا، نیب گواہ طارق مجید عدالت پیش ہوئے۔ ملزمان سابق صدر آصف زرداری اور عبدالغنی مجید کی ایک روزہ حاضری سے استشنیٰ کی درخواست عدالت میں جمع کرائی گئی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے مزید دو گواہان کو طلب کرتے ہوئے سماعت 27جنوری تک ملتوی کردی۔



  تازہ ترین   
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ
بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا
عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان
امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں
پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
ایران کی صورتحال انتہائی خراب، نہیں معلوم ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر