خوشخبری: گزشتہ 9 ماہ کے دوران سونے کی قیمتوں میں سب سے بڑی کمی

ریاض(نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ایک فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور یہ گزشتہ 9 ماہ کے دوران سب سے بڑی کمی ہے جس کے اثرات سعودی گولڈ مارکیٹ پر بھی پڑے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی سونے کی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا اثر سعودی گولڈ منڈی پر بھی پڑا ہے جہاں 24 کیرٹ سونے کا ایک گرام 203.51 ریال ہوگیا جس کی قیمت پہلے 204.84 ریال تھی۔پیر کے روز 179.42 ریال فی گرام فروخت ہونے والے 21 کیرٹ سونے کی قیمت اب گر کر178.08 ریال ہوگئی۔سعودی عرب میں 18 کیرٹ سونے کی قیمت 152.64 ریال فی گرام ریکارڈ کی گئی جو پہلے 153.63 ریال فی گرام تھی۔ اسی طرح دیگر وزن رکھنے والے سونے کی بھی قیمتیں گری ہیں۔خیال رہے کہ عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں کے اثرات مسلسل سعودی مارکیٹ پر پڑ رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات، رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کرینگے
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر اتفاق
پاک فضائیہ کی سعودی عرب میں ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شاندار شرکت
پشاور میں رواں سال پی ایس ایل میچز کے انعقاد کا فیصلہ
بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی: مریم نواز
سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پر سیپشن انڈیکس 2025ء جاری کردیا
صدر مملکت نے ازبک ہم منصب کی دورہ ازبکستان کی دعوت قبول کر لی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر