وزارت تجارت نے طورخم سے کپاس درآمد کرنے کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزارت تجارت نے ملک میں کپاس کی پیداوار میں تاریخی کمی کے باعث طورخم کے راستے کپاس درآمد کرنے کی اجازت مانگ لی۔وزارت تجارت نے افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں سے کپاس درآمد کرنے کی سمری تیار کرلی، سمری منظوری کیلئے آج اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کی جائے گی۔سمری کے مطابق کپاس درآمد کرنے کی اجازت 30 جون 2022 تک دی جائے، افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں سے کپاس کی درآمد سستی پڑے گی۔سمری میں زمینی راستے سے کپاس کی بحفاظت درآمد یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی تجویز بھی دی گئی۔وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اور وزارت تجارت کپاس کی درآمد کیلئے اقدامات کریں گی۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر