کورونا کا پھیلا: وفاقی دارالحکومت میں مزید 6 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز ) حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں کورونا کا پھیلا روکنے کیلئے سخت اقدامات کرتے ہوئے اسلام آباد کے مزید 6 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا۔ سیکٹر ای سیون گلی نمبر 5 سمیت اسلام آباد کے مزید 6 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق میڈیا ٹاون اے بلاک کی گلی نمبر 15، بحریہ ٹاون فیز فور کی گلی نمبر 10 میں سمارٹ لاک ڈان لگایا گیا۔ ریور گارڈن کی گلی نمبر 15، سیکٹر ای سیون گلی نمبر 5، کورنگ ٹاون کی گلی نمبر 5 میں بھی سمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا۔ جھنگی سیداں کے کشمیری محلہ گلی کی نمبر 10 میں بھی سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر