راولپنڈی کے 33مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤ ن نافذ کر دیا گیا

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز ) کورونا وائرس کے باعث شہر کے 33مقامات پر سمارٹ لاک ڈاؤ ن نافذ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روالپنڈی کے 33مقامات میں سے 11پر کورونا کی نئی قسم’ ڈیلٹا ‘کے مریض موجود ہیں۔ بھارتی وائر س سے متاثرہ مریضوں کے گھروں اور گلیوں کو بھی سیل کردیا گیا ہے۔ سیل ہونے والے علاقوں میں ٹینچ بھاٹہ، اڈیالہ روڈ، ایئر پورٹ سوسائٹی اور دیگر مقامات شامل ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن کا دورانیہ 10روز پر مشتمل ہوگا۔واضح رہے کہ ڈیلٹا وائر س کورونا کی خطر ناک قسم ہے جو کہ جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر