کابل میں اتفاق رائے سے حکومت نہ بنی تو پاکستان میں اس کے اثرات نہیں آنے دیں گے، فواد چوہدری کا واضح اعلان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں ، کوشش ہے کابل میں پر امن اور اتفاق رائے پر مبنی نظام حکومت قائم کیا جائے ۔وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ہماری افغان پالیسی پاکستان کے مفاد پر مبنی ہے ، وزیر اعظم کہہ چکے ہیں کہ ہم امن میں حصہ دار ہوں گے ، کابل میں اتفاق رائے سے حکومت نہ بنی تو پاکستان میں اس کے اثرات نہیں آنے دیں گے ۔فواد چودھری نے مزید کہا کہ پاکستان کی سر زمین افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہو رہی ، سیاسی پارلیمانی قیادت عدم مداخلت کے اصول پر متفق ہے ،وزیر اعظم کہہ چکے ہیں کہ ہم جنگ میں حصہ دار نہیں ہوں گے۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر