لاہور میں تیز بارش سے موسم خوشگوار ، سڑکوں پر پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر

لاہور ( نیشنل ٹائمز ) لاہور میں رات گئے سے ہی ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی تھیں ، صبح سے ابر آلود موسم کے باعث شہری سہانے موسم کے مزے لیتے رہے جبکہ 8 بجے کے بعد مختلف علاقوں میںپہلے بوندا باندی ہوئی بعد ازاں تیز بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔لاہور میں تیز بارش کے باعث موسم سہانا ہو گیا ، گرمی کی شدت دور ہو گئی جس سے شہریوں کے مرجھائے شہرے کھل اٹھے ، تیز بارش کے باعث مختلف شاہرات پر پانی کھڑ ا ہو گیا جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ۔لاہور میں فیروز پور روڈ ، جیل روڈ ، کینال روڈ ، ایبٹ روڈ اور دیگر شاہرات پر پانی کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر