کیا کھیل کے میدان بنانا جرم ہے یا انہیں اجاڑنا جرم ہے؟،احسن اقبال

نارووال ( نیشنل ٹائمز) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ میرا گناہ کھیل کے میدان بنانا تھا،نارووال سپورٹس سٹی کرکٹ سٹیڈیم جہاں اپریل 2018میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم نمائشی میچ کھیل کر گئی اب بھوت بنگلہ کا نظارہ پیش کر رہا ہے،کیا کھیل کے میدان بنانا جرم ہے یا انہیں اجاڑنا جرم ہے؟اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ نارووال سپورٹس سٹی کا منصوبہ جسے اسلام آباد ہائیکورٹ نے عوامی مفاد کا منصوبہ فیصلہ قرار دیا اور جہاں اب تک سینکڑوں نوجوان کھلاڑی بہترین کوچز کی نگرانی میں تربیت پا چکے ہوتے آج بھوت بنگلہ کا نظارہ پیش کر رہی ہے،عمران نیازی کے سیاسی انتقام کی آگ نے اسے بھسم کر کے رکھ دیا۔



  تازہ ترین   
پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد ایران پہنچ گیا، اہم سفارتی پیش رفت متوقع
امریکی صدر کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، سیز فائر میں توسیع سے انکار
جوہری صلاحیت توانائی کیلئے استعمال کرنا ہمارا حق، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا: اسماعیل بقائی
ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ، ہر گھنٹے بعد بجلی بندش سے شہری اذیت میں مبتلا
وزیرِ اعظم شہباز شریف سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے
یو اے ای اور ایرانی حکام کا رابطہ، کشیدگی میں کمی پر تبادلہ خیال
سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع
مذاکرات جاری، صدر ٹرمپ تہران سے چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں: جے ڈی وینس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر