بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا رجحان برقرار ، جولائی میں کیسز رپورٹ ہونے کی شرح 8فیصد ہوگئی

کوئٹہ (نیشنل ٹا ئمز ) بلوچستان میں کورونا سے متعلق قائم آپریشن سیل نے کہا ہے کہ جولائی میں کیسز رپورٹ ہونے کی شرح 8فیصد ہوگئی، جولائی کے پہلے10روز میں685 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ 24گھنٹے میں کورونامثبت کیسز کی شرح9.43فیصد رہی، صوبے میں7اضلاع سیکورونا وائرس کے98کیسز سامنے آئے، بلوچستان میں کوروناوائرس کیسز کی مجموعی تعداد 27961ہوگئی۔ کوئٹہ میں کیسز 8اعشاریہ 3فیصدشرح سے رپورٹ ہوئے۔ آپریشن سیل کے مطابق تربت میں 36فیصدشرح سے11کیسزرپورٹ ہوئے، 24گھنٹے میں 25اضلاع میں کورونا کا کوئی ٹیسٹ نہیں ہوا۔ دوسری جانب ملک میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کی یومیہ تعداد ایک بار پھر 1 ہزار سے تجاوز کر گئی، ملک میں اب تک 37 لاکھ افراد ویکسی نیشن کروا چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر