کراچی (نیشنل ٹائمز)پیپلزپارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو کے دورہ امریکا کے پیش نظر آصفہ بھٹو کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے ، آصفہ بھٹو آزاد کشمیرمیں پارٹی کی انتخابی مہم چلائیں گی،تفصیلات کے مطابق بلاول کی عدم موجودگی میں آصفہ بھٹوآزادکشمیرکادورہ کریں گی، آصفہ بھٹو آزاد کشمیرمیں پارٹی کی انتخابی مہم چلائیں گی او آزادکشمیرمیں جلسوں،ریلیوں سے خطاب کریں گی۔
آزاد کشمیر انتخابات، بلاول کی عدم موجودگی میں آصفہ بھٹو پارٹی کی انتخابی مہم چلائیں گی



