افغانستان کے 85فیصد علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، طالبان کا دعوی

ماسکو(نیشنل ٹائمز) افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ اہم سرحدی گزرگاہ سمیت افغانستان کے 85فیصد علاقے کا کنٹرول انہوں ںے سنبھال لیا ہے،عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ماسکو میں طالبان کے ایک وفد میں شامل عہدے داروں کا کہنا تھا کہ انہوں نے افغانستان کے 398 اضلاع میں سے 250اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے،خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا ہے کہ اسلام قلعہ کی سرحدی گزرگاہ ان کے مکمل کنٹرول میں ہے،خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان مذاکرات کار شہاب الدین دلاور کا کہنا ہے کہ اب افغانستان کے 85فیصد علاقے ان کے کنٹرول میں ہیں،افغان طالبان کی جانب سے ایرانی سرحد سے متصل سرحدی قصبے اسلام قلعہ پر قبضے کا دعوی امریکی صدر جو بائیڈن کے بیان کے صرف چند گھنٹوں بعد سامنے آیا ہے، واضح رہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا تھا کہ افغانستان میں فوجی مشن اگست کے آخر تک ختم ہو جائے گا ۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر