سید نیر حسین بخاری کا مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو54ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو54ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ان کا کہنا تھا کہ قوم نے قیام پاکستان کیلئے قائد اعظم کے شانہ بشانہ عملی جدوجہد پر محترمہ فاطمہ جناح کو مادر ملت کا خطاب دیا ۔ قیام پاکستان اور تعمیر پاکستان میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نے یادگار کردار ادا کیا۔محترمہ فاطمہ جناح نے تمام زندگی بحالی جمہوریت اور قانون کی سربلندی کی جدجہد کی۔محترمہ فاطمہ جناح نے قوم میں مساوات اور برابری پر مشتمل جمہوری فلاحی مملکت کے تصور کو تقویت دی۔مادر ملت ہر صورت اقتدار سے چمٹنے والے ٹولہ کی راہ میں رکاوٹ تھیں۔پاکستان پیپلز پارٹی بانیانان پاکستان کی فکر اور فلفسہ پر کاربند رہتے ہوئے جمہوری پرچم تھامے ہوئے ہے۔پیپلز پارٹی آمریت کو قدم نہ جمانے دینے کے مشن کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ مادر ملت فاطمہ جناح کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آمرانہ اور فسطائی زینیت کے خلاف ڈٹے رہنے کا تجدید عہد کرتے ہیں ۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر