حکومت پنجاب کا کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور (نیشنل ٹائمز) حکومت پنجاب نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکرٹری نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ کی ویکسی نیشن یقینی بنائی جائے۔ نجی اداروں کے ملازمین کو31 جولائی تک ویکسی نیشن یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت نے بتایا کہ پنجاب بھر میں کورونا فعال کیسز کی تعداد 8ہزار311ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز لاہور میں کورونا سے ایک مریض جاں بحق ہوا۔ پنجاب بھرمیں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد10ہزار805ہوگئی ہے۔ لاہور 99، راولپنڈی 77، ملتان 10 سیالکوٹ میں کورونا کے 4کیسز رپورٹ ہوئے۔ فیصل آباد،گجرانوالہ، منڈی بہاوالدین، شیخوپورہ اور وہاڑی میں 2 دو کیسز سامنے آئے۔ بہاولنگر، بہاولپور، بھکر، چینوٹ، جہلم، اور سرگودھا میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر