راولپنڈی (نیشنل ٹائمز) آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے ملک شاہان کے قتل کی مذمت کی۔آصف زرداری کا ملک شاہان شہید کے قتل پر رنج و غم اور صدمے کا اظہار ۔انہوں نے کہا کہ پارٹی اور قیادت ملک شاہان کی شہادت پر غمزدہ ہے۔وفاقی اور پنجاب حکومت شاہان ملک کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرے ۔ ملک شاہان شہید کے قاتل ناقابل معافی ہیں۔آصف زرداری نے ملک شاہان شہید کے خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا۔
آصف زرداری کی پیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے ملک شاہان کے قتل کی مذمت



