چین میں 10 لاکھ سے زائد نئی توانائی گاڑیوں کا اندراج

بیجنگ (نیشنل ٹائمز) چین میں رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران 11 لاکھ سے زائد نئی توانائی گاڑیوں کا اندراج ہوا ہے جو کسی بھی سال میں اسی عرصے کے دوران ریکارڈ بلند ترین سطح ہے۔وزارت عوامی تحفظ نے کہا ہے کہ یہ تعداد گزشتہ سال کے اسی عرصے کی نسبت 200 فیصد سے زیادہ اضافے کی عکاسی کرتی ہے اور کل اندراج شدہ گاڑیوں کے تقریبا8 فیصد کے برابر ہے۔جون کے آخر تک چین میں 60 لاکھ30 ہزار نئی توانائی والی گاڑیاں تھیں، جو ملک میں گاڑیوں کی کل تعداد کا 2.06 فیصد ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملاقات کریں گے
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے
ٹرمپ کی دنیا کے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جہاز پر ایرانی حملے کی تصدیق
وزیراعظم اور صدرِ ایران کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان اور چین کا خطے میں امن اور سفارتی روابط کے فروغ کے عزم کا اعادہ
دونوں ممالک میں بات چیت کا عمل جاری، ایران ڈیل چاہتا ہے: امریکی صدر
ایران جنگ رکوانے کا مشن، اسلام آباد میں 29، 30 مارچ کو 4 فریقی اجلاس ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر