سٹاک مارکیٹ میں بہتری کا رجحان جبکہ ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (نیشنل ٹائمز )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بہتری کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 12 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 158 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسر ی جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار شروع ہونے کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیاہے جس پر کاروباری افراد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں ۔ سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کا تبادلہ شروع ہو تو 100 انڈیکس 47 ہزار 429 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر کے بعد 218 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 47 ہزار 647 پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر