عمران خان کی بشریٰ بی بی کو ویمن ڈے کی مبارکباد

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپنی زندگی کی دو عزیز ترین خواتین کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مبارکباد دی گئی ہے۔عمران خان پاکستانی تاریخ کے پہلے وزیر اعظم ہیں جو سوشل میڈیا کے سب ہی پلیٹ فارمز کو متواتر استعمال کرتے ہیں اور سوشل میڈیا کی طاقت کو جانتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان سوشل میڈیا کے ذریعے عوام سے جڑے رہتے ہیں اور حالات حاضرہ سے متعلق پیغامات بھی شیئر کرتے رہتے ہیںوزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے تصدیق شدہ فیس بُک اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہےوزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپنی زندگی کی دو اہم ترین خواتین، والدہ شوکت خانم اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے مختصر سے کیپشن میں ’ہیپی ویمن ڈے‘ لکھا گیا اور ساتھ میں ہیش ٹیگ ویمنز ڈے 2021 کا بھی استعمال کیا گیا ہے



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر