عثمان بزدار پنجاب کے وزیراعلی نہیں بنی گالہ اینڈکمپنی کے غلام ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(نیشنل ٹائمز) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار پنجاب کے وزیراعلی نہیں بنی گالہ اینڈکمپنی کے غلام ہیں، عثمان بزدار واحد وزیراعلی ہیں جس کی لوٹ مار کوچھپانے کیلئے52ترجمان رکھنے پڑے،فردوس امجدنے پہلے وفاق میں کمائی کی اب اگلے الیکشن کے لئے پنجاب سے ریکوریاں کررہی ہیں۔اتوار کو فردوس عاشق اعوان کے بیان پر اپنے ردعمل میں عظمی بخاری نے کہا کہ عثمان بزدارجتنے بھولے بھالے دیکھائی دیتے ہیں اتنے ہی وہ مال پانی بنانے کے ماہرنکلے،عثمان بزدار واحد وزیراعلی ہیں جس کی لوٹ مار کوچھپانے کیلئے52ترجمان رکھنے پڑے،عثمان بزدار پنجاب کے وزیراعلی نہیں بنی گالہ اینڈکمپنی کے غلام ہیں، عظمی بخاری نے کہاکہ بہت جلد فردوس امجدبھی نیب کے ریڈار پر ہوںگی پھرمگر مچھ کے آنسو بہاتی نظر آئیں گی،فردوس امجدنے پہلے وفاق میں کمائی کی اب اگلے الیکشن کے لئے پنجاب سے ریکوریاں کررہی ہیں۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر