اپوزیشن میں حکومت کوللکارنے کادم خم نہیں،اپوزیشن منفی پروپیگنڈے میں مصروف ہے، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ ( نیشنل ٹائمز) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں حکومت کوللکارنے کادم خم نہیں،اپوزیشن منفی پروپیگنڈے میں مصروف ہے،عثمان بزدارکے خلاف پروپیگنڈاحقائق کے برعکس ہے،زبان درازکنیزیں دیہاڑی پکی کرنے کیلئے جھوٹاپروپیگنڈاکرنے میں مصروف ہیں،پی ٹی آئی عوام سے کیے گئے وعدوں کوپوراکرے گی۔اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپوزیشن میں حکومت کوللکارنے کادم خم نہیں،اپوزیشن منفی پروپیگنڈے میں مصروف ہے،فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عثمان بزدارعمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں،عثمان بزدارکی گاڑی اوراثاثوں سے متعلق منفی پروپیگنڈاکیاجارہاہے،وزیراعلی پنجاب کوگاڑی وراثت میں ملی،عثمان بزدارکے اثاثے ایف بی آرمیں ڈیکلیئرڈہیں،عثمان بزدارمافیاکے خلاف ڈٹ کرکھڑے ہیں ،عثمان بزدارکے خلاف پروپیگنڈاحقائق کے برعکس ہے،زبان درازکنیزیں دیہاڑی پکی کرنے کیلئے جھوٹاپروپیگنڈاکرنے میں مصروف ہیں،عثمان بزدارشعبدہ بازی کے بجائے عوامی خدمت میں مصروف ہیں،پی ٹی آئی عوام سے کیے گئے وعدوں کوپوراکرے گی۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر