دل کے دورے سے محفوظ رہنے کا سب سے بہترین اور آزمودہ طریقہ تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے بتادیا

لندن(نیوز ڈیسک) ورزش مجموعی جسمانی صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہوتی ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ورزش سب سے زیادہ دل کی صحت کے لیے مفید ہوتی ہے۔ دل کے لیے ورزش کے اتنے فوائد ہیں کہ ان کا شمار ممکن نہیں۔ میل آن لائن کےمطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس تحقیق میں 90ہزار برطانوی شہریوں پر تجربات کیے۔ انہوں نے ان کا ورزش کا معمول چیک کی اور ان کو دل کا دورہ پڑے کے امکان کا جائزہ لیا۔نتائج میں سائنسدانوں نے بتایا کہ ”جو لوگ مناسب وقت تک ورزش کر رہے تھے ان کو دل کا دورہ پڑنے اور سٹروک آنے کا خدشہ 46فیصد کم تھا۔ “ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ایڈن ڈوہرٹی کا کہنا تھا کہ ”یہ اپنی نوعیت کی آج تک کی سب سے بڑی تحقیق ہے جس میں ورزش کے دل کی صحت کے لیے بے شمار فائدے سامنے آئے ہیں۔ دل کی بیماریوں سے بچنے کے لیے ورزش ہماری سوچ سے کہیں زیادہ مفید ہے۔“



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر