گنجا پن دور کرنے کے لیے سائنسدانوں نے سب سے انوکھا علاج ڈھونڈ نکالا، انوکھا طریقہ جان کر آپ اپنی ناک بند کر لیں گے

نیویارک(نیوز ڈیسک) گنجا پن دور کرنے کے لیے امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا انوکھا علاج ڈھونڈ نکالا ہے کہ سن کر ہی مرد ناک بند کرنے پر مجبور ہو جائیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ علاج ایک صحت مند آدمی کی مقعد کے بیکٹیریا کا مریض کے جسم میں ٹرانسپلانٹ کرنا ہے۔ امریکی کی کولمبیا یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا دریافت کردہ یہ طریقہ علاج آٹو امیون میں بگاڑ کے سبب لاحق ہونے والی بیماری ’ایلوپیشیا‘ کا علاج ہے جس میں مردوں کے بال گر جاتے ہیں۔ یونیورسٹی کے سائنسدان اس طریقہ علاج کے کلینیکل ٹرائیلز کر رہے ہیں جن کے حیران کن نتائج سامنے آ رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر