گھی 30روپے کلو مہنگا کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کابینہ کے اجلاس کے دوران یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 30 روپے فی کلو مہنگا کرنے کی حتمی منظوری لی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی مہنگا کرنے کا معاملہ وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں شامل ہے۔ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 30 روپے فی کلو مہنگا کرنے کی منظوری دے چکی ہے جبکہ کابینہ کی منظوری کے بعد گھی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔حکام یوٹیلٹی اسٹورز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پرگھی کی قیمت 170 روپے کلومقرر ہے جبکہ کابینہ کی منظوری کے بعد گھی کی فی کلو قیمت 200 روپے فی کلو ہوجائے گی۔ذرائع کے مطابق کابینہ میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 19 فروری کو کیے جانے والے فیصلے کابینہ توثیق کے لیے پیش کیے جائیں گے



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر