زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کی خبریں بے بنیاد ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ترجمان دفتر خارجہ نے وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے،ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایسی تمام رپورٹس بے بنیاد ہیں،زلفی ر بخاری کی جانب سے اسرائیل کا کوئی دورہ نہیں کیا گیا،بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل بھی 18دسمبر 2020 میں ایسی ہی جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلائی گئی تھیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے اسرائیل کے بارے میں پاکستان کا دوٹوک موقف دہراتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے اصولوں پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے۔



  تازہ ترین   
ایران سے جنگ بندی برقرار، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی آج، تیل نہیں بیچ سکے گا: ٹرمپ
ٹرمپ دوبارہ جنگ نہیں کریں گے، اشتعال انگیز بیانات پسپائی کے عکاس ہیں: اکانومسٹ
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 5000 سے زائد پوائنٹس کی کمی
امریکا خود کو آقا سمجھنا چھوڑ دے تو معاہدے کی راہیں کھل سکتی ہیں: ایرانی صدر
آسٹریلیا کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ فوج کی کمان خاتون جنرل کے سپرد
نام نہاد ناکہ بندی کے بعد جلد آپ 4 سے 5 ڈالر والے پٹرول کو یاد کریں گے: ایران
اسلام آباد معاہدہ ہونے والا تھا، امریکا کا سخت رویہ رکاوٹ بنا: عباس عراقچی
امید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر