سندھ اسمبلی میں اپوزیشن اراکین اپنے ساتھ چارپائی اور بستر لے آئے

کراچی(نیشنل ٹائمز)سندھ اسمبلی میں پیر کے رواز اس وقت دلچسپ صورتحال ہوگئی جب اپوزیشن اراکین اپنے ساتھ چارپائی اور بستر لے آئے۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدارت اجلاس کے دوران اس وقت ایوان میں ہنگامہ ہوا ہے،جب اپوزیشن اراکین چارپائی ایوان میں لے آئے اور چارپائی پر بستر بچانے کی کوشش کی۔سارجنٹ ایٹ آرمز نے اپوزیشن اراکین کو چارپائی کے ساتھ ایوان میں روکنے کی کوشش کی جس پر ہنگامہ ہو گیا۔ روکنے پر اپوزیشن اراکین نے نعرے لگائے کہ یہ جمہوریت کا جنازہ ہے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ایوان کا تقدس پامال کرنے پر کارروائی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے اپوزیشن کی جانب سے ایوان میں چارپائی اور بستر لانے کے واقعے پر کہا کہ آپ لوگوں نے ایوان کی توہین کی ہے۔۔



  تازہ ترین   
ایران سے جنگ بندی برقرار، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی آج، تیل نہیں بیچ سکے گا: ٹرمپ
ٹرمپ دوبارہ جنگ نہیں کریں گے، اشتعال انگیز بیانات پسپائی کے عکاس ہیں: اکانومسٹ
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 5000 سے زائد پوائنٹس کی کمی
امریکا خود کو آقا سمجھنا چھوڑ دے تو معاہدے کی راہیں کھل سکتی ہیں: ایرانی صدر
آسٹریلیا کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ فوج کی کمان خاتون جنرل کے سپرد
نام نہاد ناکہ بندی کے بعد جلد آپ 4 سے 5 ڈالر والے پٹرول کو یاد کریں گے: ایران
اسلام آباد معاہدہ ہونے والا تھا، امریکا کا سخت رویہ رکاوٹ بنا: عباس عراقچی
امید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر