ہیری و میگھن کا انٹرویو، امریکا کی تعریف

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وائٹ ہاؤس نے برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کے انٹرویو کی تعریف کی اور شاہی جوڑے کو خاندانی معاملات پر بات کرنے پر سراہا۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ کسی شخص کا اپنی ذاتی زندگی، ذہنی حالت پر بات کرنا بہت ہمت کی بات ہے۔انھوں نے کہا کہ ہیری اور میگھن نے اپنی ذاتی جدوجہد بیان کی ہے۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ امریکا کے برطانوی شہریوں سے بہت مضبوط تعلقات ہیں۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ برطانوی حکومت سے امریکا کی خصوصی پارٹنرشپ ہے جو جاری رہے گی۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر