اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کا طویل القامت مجسمہ انہی کے نام سے منسوب ایدھی چوک پر نصب کیا گیا ہے، عبدالستار ایدھی کا مجسمہ کوئٹہ کے مشہورومعروف آرٹسٹ اور مجسمہ ساز اسحاق لہڑی نے تیار کیا۔
عبدالستار ایدھی کا طویل القامت مجسمہ ایدھی چوک پر نصب کر دیا گیا



