فضل الرحمان کی قوم سے دعائوں کی اپیل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)ف نے امیر مولانا فضل الرحمان نے ناسازی طبیعت کی بنا ء پر کی قوم سے دعائوں کی اپیل کر دی،سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام کے مطابق قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمن گزشتہ چند دنوں سے علیل اور کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے مولانا کی طبیعت میں کافی بہتری آئی ہے،انہوں نے کہا کہ کارکنان قائد جمعیت کی علالت کا سن کر تشویش میں مبتلا ہیں۔ ملک و دنیا بھر کے کارکنوں، بہی خواہوں اور مسلمانوں سے درخواست ہے کہ اطمینان کے ساتھ مسلسل دعائوں کا سلسلہ جاری رکھیں۔ دعا کریں مولانا صحتیاب ہوں اور سلیکٹڈ حکمرانوں کے خلاف اپنی سرگرمیاں بھرپور انداز سے جاری رکھ سکیں۔



  تازہ ترین   
ایران سے جنگ بندی برقرار، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی آج، تیل نہیں بیچ سکے گا: ٹرمپ
ٹرمپ دوبارہ جنگ نہیں کریں گے، اشتعال انگیز بیانات پسپائی کے عکاس ہیں: اکانومسٹ
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 5000 سے زائد پوائنٹس کی کمی
امریکا خود کو آقا سمجھنا چھوڑ دے تو معاہدے کی راہیں کھل سکتی ہیں: ایرانی صدر
آسٹریلیا کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ فوج کی کمان خاتون جنرل کے سپرد
نام نہاد ناکہ بندی کے بعد جلد آپ 4 سے 5 ڈالر والے پٹرول کو یاد کریں گے: ایران
اسلام آباد معاہدہ ہونے والا تھا، امریکا کا سخت رویہ رکاوٹ بنا: عباس عراقچی
امید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر