لاہور (نیشنل ٹائمز ) جوہر ٹاون دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ا حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے ایک کار مکینک کو حراست میں لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مکینک کو گاڑی کی تیاری اور مرمت میں مدد فراہم کرنے کے شبہ میں حراست میں لاگیا ہے۔ حساس اداروں نے حراست میں لیے گئے شخص کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ تفتیشی ادارے تاحال گاڑی کو دھماکے کی جگہ چھوڑ کر جانے والے کو تلاش نہ کر سکے۔
جوہر ٹاون دھماکا،حساس اداروں نے کار مکینک کو حراست میں لے لیا



