لاہور(نیشنل ٹائمز)وزیر ہائر ایجوکیشن اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی عدم موجودگی پر اسپیکرپنجاب اسمبلی شدید برہم ہو گئے ۔منسٹر ہائر ایجوکیشن کو بلایا جائے جہاں بھی ہیں۔ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کا بھی اسمبلی میں آنا ضروری ہے۔یہاں اپ کر کٹ موشن آئے ہوئے ہیں ۔نہ تو سیکرٹری موجود ہے نہ آپ خود یہاں موجود تھے۔منسٹر ہائر ایجوکیشن نے دیر سے پہنچنے پر معافی مانگ لی۔ سپیکر کی رولنگ سیکریٹری کہاں ہے ؟سیکرٹری صاحب کا مجھے علم نہیں چیک کر لیتا ہوں۔
وزیر ہائر ایجوکیشن اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی عدم موجودگی پر اسپیکرپنجاب اسمبلی شدید برہم



