حمیمہ ملک شرمیلا فاروقی کی شخصیت سے متاثر

کراچی (نیشنل ٹائمز) اداکارہ حمیمہ ملک نے پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو بہترین دوست کہتے ہوئے ان کی شخصیت کو متاثر کن قرار دیدیا۔انہوں نے شرمیلا فاروقی کے ہمراہ ماضی کی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میری زندگی میں شرمیلا فاروقی وہ واحد خاتون ہیں جو اندر سے بھی بالکل باہر کی طرح شفاف ہیں۔حمیمہ نے لکھا کہ شرمیلا فاروقی کا چہرہ ان کے دل کو بیان کرتا ہے۔اداکارہ نے ہیش ٹیگ کے سہارے سے کہا کہ میری دوست آپ کی دوست سے زیادہ حسین ہے۔شرمیلا فاروقی نے بھی اس پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ حمیمہ آپ بھی ایک بہترین انسان ہیں، خوش رہیں۔



  تازہ ترین   
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر