برطانوی شاہی جوڑے کا تہلکہ خیز انٹرویو، شاہی خاندان کے تمام راز بتا دیے

لندن (نیوڈیسک ) برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل نے شاہی خاندان کے تمام رازوں سے پردہ اٹھا دیا ہے ۔ شہزادہ ہیری اور برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل نے اوپرا ونفری کو تہلکہ خیز انٹرویو وہ سب کچھ بتا دیا جس کا دنیا بھر کو انتظار تھا ۔ انٹرویو کےدوران ہیری اورمیگھن نےاپنے ہاں بچی کی پیدائش کی خوشخبری بھی سنا ئی۔شہزادہ ہیری کا کہنا تھا کہ شاہی خاندان سے الگ ہونےکافیصلہ آسان نہ تھا، لیکن اسکےعلاوہ کوئی چارہ بھی نہ تھا۔ میری حمایت کی جاتی تھی نہ مجھے سمجھا گیا، اس وجہ سے شاہی خاندان سےالگ ہوا۔ ہم نےشاہی خاندان میں رہنے کیلئےہر ممکن کوشش کی۔ میرا خیال ہے کہ والدہ ڈیانا ہمیں ہمیشہ خوش دیکھنا چاہتی ہوں گی۔ وہ زندہ ہوتیں تو اس تمام صورتحال پر غصہ اور افسردہ ہوتیں۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر