عوام ناراض اور ارکان اسمبلی کے بھی تحفظات ہیں، غلام سرور

اسلام آباد(نیوڈیسک )وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ عوام بھی ہم سے ناراض ہیں اور ارکان اسمبلی کے بھی کچھ تحفظات ہیں، مگر ہم حکومت کے ساتھ ہیں۔جرگہ میں بات چیت کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی حکومتیں ارکان قومی اسمبلی کے ناز نخرے برداشت کرتی تھیں، موجودہ حکومت ایسا نہیں کرتی۔انہوں نے کہا کہ ارکان قومی اسمبلی کے تحفظات کا اب وزیراعظم کو احساس بھی ہے۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک
علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند
محسن نقوی تہران پہنچ گئے، ایرانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں متوقع
کوہاٹ: پولیس لائن مسجد دھماکے کے مزید 2 زخمی ہسپتال میں دم توڑ گئے
روسی اسٹیٹ ڈوما کے الیکشن: صدر پوتن کی حامی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری
اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر ہی محمود غزنوی، وفاق اپنا دفاع کرے گا: خواجہ آصف
ملک بھر کے منتخب 115 اضلاع میں آج سے قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
اسلام آباد بند کرنے کی کوشش ہوئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر