مستونگ، سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں کے ٹھکانے پر آپریشن، 5 ہلاک

اسلام آباد(نیوڈیسک )مستونگ کے علاقےاسپلنجی میں سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ دہشتگرد مارے گئے جبکہ 2 فرار ہو گئے۔ ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے، ہلاک دہشتگرد مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سی ٹی ڈی اہلکارزخمی بھی ہوا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میں پولنگ کا آغاز
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں: دفتر خارجہ
سیلابی ریلے سے ریلوے پل بہہ گیا، لاہور تا فیصل آباد ٹرین آپریشن معطل، روٹس تبدیل
آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں 2 پریزائیڈنگ افسران معطل، گرفتار کر لیا گیا
لاہور ہائیکورٹ نے مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کر دیا
کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ، بھارت حقائق مسخ نہیں کر سکتا: خواجہ آصف
گولہ بارود اور ہتھیاروں کا ذخیرہ موجودہ ضروریات سے کہیں زیادہ ہے، ٹرمپ
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر