اسمبلی میں 178 ارکان موجود نہیں تھے، حکومت جھوٹ بول رہی ہے: محسن داوڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) : پی ٹی ایم کے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دیتے وقت ایوان میں 178 ارکان موجود نہیں تھے۔ پی ڈی ایم کے اجلاس سے خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ میں اسمبلی میں موجود تھا حکومت دعویٰ کر رہی ہے کہ وزیراعظم کو 178 ووٹ ملے ۔اس بات کی تحتیقات کی جائے کہ اسمبلی میں اس وقت کتنے ارکان تھے۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی میں اتنے ارکان نہیں تھے جتنے ارکان کا وزیراعظم دعویٰ کر رہے ہیں ۔بعض ارکان آئے ہی نہیں ان کی خانہ پری کردی گئی ۔ویڈیو نکال کر چیک کی جا سکتی ہے کہ ایوان میں کتنے ارکان موجود تھے۔



  تازہ ترین   
امریکا مفاہمت اختیار کرے، معاہدے کیلئے موجودہ صورتحال بہترین ہے: ایرانی صدر
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کردار اہم رہا:ساؤتھ ایشین وائسز
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا دعویٰ
یو اے ای کا آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے تحفظ پر تشویش کا اظہار
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کیلئے امریکا کو 6 شرائط پیش کر دیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر