سلمان خان کی ٹیلینٹ منیجر ٹریفک حادثے میں ہلاک

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 16 جنوری2021ء) لیجنڈری سپر اسٹار سلمان خان کی نوجوان ٹیلنٹ منیجر ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 24 سالہ پسٹا دھاکڑ ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کی شوٹنگ سے واپس جارہی تھیں کہ ان کی بائیک کو حادثہ پیش آیا۔

پسٹا دھاکڑ اپنی ایک اسسٹنٹ کے ہمراہ سیٹ سے گھر جانے کے لیے نکلیں تو راستے میں اندھیرے کے باعث سڑک پڑا گڑھا انھیں دکھائی نہیں دیا۔ اس گڑھے سے ٹکرا کر دونوں موٹر بائیک سے گرپڑیں، جہاں پسٹا روڈ کے درمیان میں گریں جبکہ ان کے ہمراہ موجود ان کی اسسٹنٹ روڈ کے کنارے پر جاگریں۔ سلمان خان کی ٹیلینٹ منیجر روڈ پر گری ہی تھیں کہ پیچھے سے ا?نے والی تیز رفتار وین ان پر چڑھ گئیں جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔



  تازہ ترین   
سلمان صفدر کی عمران خان سے طویل ملاقات، رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کرینگے
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر اتفاق
پاک فضائیہ کی سعودی عرب میں ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شاندار شرکت
پشاور میں رواں سال پی ایس ایل میچز کے انعقاد کا فیصلہ
بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی: مریم نواز
سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پر سیپشن انڈیکس 2025ء جاری کردیا
صدر مملکت نے ازبک ہم منصب کی دورہ ازبکستان کی دعوت قبول کر لی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر