دریا میں‌ نہانے والے بچے کو مگرمچھ گھسیٹ‌ کر لے گیا، دل خراش واقعہ

جکارتہ (نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کے مشرقی علاقے میں واقع دریا میں نہانے والے بچے کو مگرمچھ گھیسٹ کر لے گیا۔بینا الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے مشرقی صوبے کلیمنتن کے جزیرے بورنیو میں واقع دریا میں دو بھائی اور والد کے ساتھ تیراکی کررہے تھے کہ اسی دوران مگرمچھ آیا اور پانی میں نہانے والے بچے کو دبوچ کر گھسیٹتا ہوا لے گیا۔مگرمچھ نے بچے کو منہ سے دبایا اور چند سیکنڈ میں نگل گیا۔ بچے کے والد اور بھائی نے اپنی آنکھوں سے یہ خوفناک منظر دیکھا اور وہ کچھ چاہتے ہوئے بھی کچھ نہ کرسکے۔ریسکیو حکام کو جب واقعے کی اطلاع ملی تو اہلکاروں نے فوراً پانی میں چھلانگ لگا کر بچے کو بچانے کی کوشش کی مگر انہیں دریا سے بچے کے اعضاء ملے۔عینی شاہدین کے مطابق واقعے جمعرات کے روز پیش آیا، بچے کو نگلنے والے مگرمچھ کی لمبائی تقریبا چھ میٹر کے قریب تھی۔



  تازہ ترین   
جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
آپریشن شعبان 2، بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک
محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو مزید وسعت دینے عزم
وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستان اور سعودیہ میں سرکاری و سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزا شرائط ختم
مکہ الائنس مثبت اور بہترین انداز میں آگے بڑھ رہا ہے: ترکیہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر