شنگھائی (شِنہوا) چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے رواں ایڈیشن میں افریقی ممالک اور برانڈز کے لیے ملکی نمائش کے علاقے اور خوراک و زرعی مصنوعات کے علاقے میں نمائش کے دائرہ کار کو مزید وسیع کیا گیا ہےجہاں منفرد خصوصیات کی حامل اعلیٰ معیار کی وسیع اقسام کی افریقی مصنوعات پیش کی جا رہی ہیں۔
چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں افریقی کاروباری اداروں کو چین میں روشن امکانات کی توقع
